پنجابی ”اشتہاری گجر“ ایک مرتبہ پھر فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پنجابی ”اشتہاری گجر“ ایک مرتبہ پھر فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر)ہدایتکار پرویز رانا کی پنجابی ”اشتہاری گجر“ ایک مرتبہ پھر فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی ہے فلم کو دوبارہ مقامی سینما ہال میں نمائش کےلئے پیش کیا گیا ہے اس کا ٹکٹ ریٹ صرف 30روپے رکھا گیا جس پر فلم بینوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں صرف 30روپے میںتفریحی ملنابہت بڑی بات ہے فلم کی کاسٹ میں اداکار شان،ثنائ، ارم طاہر اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -