فلم ”سمی راول“کے گانے ایورنیو سٹوڈیو میں دکھائے گئے

فلم ”سمی راول“کے گانے ایورنیو سٹوڈیو میں دکھائے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( فلم رپورٹر)ہدایتکار داﺅدبٹ کی سرائیکی فلم ”سمی راول“کے گانے ایورنیو سٹوڈیو میں دکھائے گئے ۔آٹھ گانوں کی نمائش کے موقع پر فلمساز محمد اشرف بھٹی،زاہد خان،ولی بخاری،جاوید زمان،سمیت دیگر افراد موجودتھے ۔اداکارہ دعا قریشی آﺅٹ ڈور میں ہونے کی وجہ سے اپنے گانے نہیں دیکھ سکیں۔سرائیکی کلچر پر عکسبند کئے گئے ان گانوں کو وہاں موجود افراد نے انتہائی کلاسیک قرار دیتے ہوئے انہیں ثقافتی قرار دیا ہے۔

مزید :

کلچر -