ڈرامہ سیریل ”لمحوں کی بھول“ کے نئے سپیل کی ریکارڈنگ 15اپریل سے شروع ہوگی

ڈرامہ سیریل ”لمحوں کی بھول“ کے نئے سپیل کی ریکارڈنگ 15اپریل سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور مرکز کے نئے ڈرامہ سیریل ”لمحوں کی بھول“ کے نئے سپیل کی ریکارڈنگ 15اپریل سے شروع ہوگی۔ نئے سپیل میںتین اقساط کی ریکارڈنگ ہوگی اس ڈرامے کے پروڈیوسر محمد شفیق اور رائٹر فرزند علی ہیں جبکہ فنکاروں میں قندیل بلوچ،انمول،غلام محی الدین،جبران اور عصمت اقبال شامل ہیں۔25منٹ دوانیہ کا ڈرامہ سیریل 13پر مشتمل ہے۔

مزید :

کلچر -