عارف لوہار چار روزہ دورہ پر بھارت روانہ

عارف لوہار چار روزہ دورہ پر بھارت روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کے بین الاقوامی شہرت کے ھامل لوک گلوکار عارف لوہار چار روزہ دورہ پر بھارت روانہ ہوگئے۔ عارف لوہار دہلی میں ہونے والے سنگیت فیسٹول کے زیر اہتمام ہونے والے میوزک شو میں پرفارم کرکے پیر کے روز وطن واپس آئیں گے۔مذکورہ گلوکار کو اس دورہ کی دعوت بھارت کے مقامی پروموٹر نے دی ہے ۔

مزید :

کلچر -