ڈرامہ سیریل ”گھٹن“کی ریکارڈنگ

ڈرامہ سیریل ”گھٹن“کی ریکارڈنگ

لاہور(فلم رپورٹر) ڈرامہ سیریل ”گھٹن“کی ریکارڈنگ مقامی سٹوڈیو میں ہوئی جس میں فرحانہ مقصودکے ساتھ سیمع خان نے حصہ لیا ۔ ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر عامر یوسف ہیں ڈرامے کی کاسٹ میں کرن حق،وسیم عباس،صبا حمید،ایمن خان،صنم چوہدری،محمود اختر اور دیگر فنکار شامل ہیںڈرامے کی ریکارڈنگ آئندہ روز جاری رہے گی۔

مزید : کلچر