ڈاکٹر سلےم اختر کے اعزاز مےں اےک نشست کاا نعقاد الحمراءادبی بےٹھک مےں ہوا

ڈاکٹر سلےم اختر کے اعزاز مےں اےک نشست کاا نعقاد الحمراءادبی بےٹھک مےں ہوا

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) کے زےر اہتمام ملک کے نامور ادےب ، دانشور اور نقاد ڈاکٹر سلےم اختر کے اعزاز مےں اےک نشست کاا نعقاد الحمراءادبی بےٹھک مےں ہوا جس مےں ڈاکٹر تحسےن فراقی، عبداللہ حسےن، ظفر اقبال، مسعود اشعر، صوفےہ بےدار، ڈاکٹر تبسم کاشمےری، ڈاکٹر سعادت سعےد، ڈاکٹر جاوےد اقبال، ناصر بشےر، عطاءالرحمان، فرحت زاہد، حرا رانا، ڈاکٹر اصغر ندےم سےد، سعود عثمانی، اےگزےکٹو ڈائرےکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد علی بلوچ و دےگر ان نے شرکت کی۔ چئےرمےن الحمراءعطاءالحق قاسمی نے ڈاکٹر سلےم اختر کی خدمات کے اعتراف مےں انہےں الحمراءکمال فن اےوارڈ (ادب) پےش کےا اور مےڈل پہناےا۔ تقرےب مےں ڈاکٹر تحسےن فراقی، ظفر اقبال مسعود اشعر، صوفےہ بےدار ، ڈاکٹر تبسم کاشمےری، و دےگر نے اظہار خےال کرتے ہوئے ان کی انسان دوست طبےعت ان کے زندگی بھر کے کام کو خوب سراہا اور داد دی۔

مزید : کلچر