فلم ”دل پرائے دیس میں“ سیالکوٹ میںنمائش کے لئے پیش

فلم ”دل پرائے دیس میں“ سیالکوٹ میںنمائش کے لئے پیش

لاہور( فلم رپورٹر)ڈائریکٹر حسن عسکری کی فلم ”دل پرائے دیس میں“ سیالکوٹ میںنمائش کے لئے پیش کر دی گئی فلم کے پروڈیوسر ممتاز ملک ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ لاہور میں بھی فلم کی نمائش جلد ہوگی جس اعلان بہت جلد کردیا جائے گا ۔ فلم ”دل پرائے دیس میں“کو پہلے لاہور کے مقامی سینما گھر میں نمائش کےلئے پیش کیا گیا تھا مگر چند وجوہات کی وجہ فلم کو تین روز بعد ہی اُتار لیا گیا تھا۔

مزید : کلچر