نئے سٹ کام ”دولہا بھائی “ کا ریکارڈنگ کا آغاز

نئے سٹ کام ”دولہا بھائی “ کا ریکارڈنگ کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار نبیل نے نئے سٹ کام ”دولہا بھائیکا ریکارڈنگ کا آغاز کردیا ہے جس کا ٹائٹل رول وہ خود کررہے ہیں جبکہ ان کے مقابل اداکارہ صوفیہ احمد بھی اہم رول کررہی ہیں اس سٹ کام کے رائٹر سید نبیل ہیں ۔ سٹ کام کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جسے سب دولہا بھائی کے نام سے پکارتے ہیں اور ہر کوئی ایسے بے وقوف بناتا ہے ۔

مزید :

کلچر -