انڈین پریمیئر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جاینگے

انڈین پریمیئر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جاینگے

ممبئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے او اس سلسلے میں پہلا میچ ممبئی انڈینز اور پونے واریئرز کی ٹیمیں ممبئی میں پنجہ آزمائی کرینگی اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ دوسرا میچ چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں چنائی میں آمنے سامنے ہونگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی