جنوبی افریقہ میں اپنے کلب کو ڈومیسٹک چیمپئن بنوایا ہے، سہیل تنویر

جنوبی افریقہ میں اپنے کلب کو ڈومیسٹک چیمپئن بنوایا ہے، سہیل تنویر

 لاہور(آئی اےن پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر سہیل تنویرنے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں اپنے کلب کو ڈومیسٹک چیمپئن بنوایا ہے اگر موقع ملا تو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کیلئے بھی اپنی بہترین کارکردگی دکھاﺅںگا۔ قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکی فارم اور فٹنس بہت اچھی جا رہی ہے اورانہوں نے جنوبی افریقہ میں ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی ٹیم کے لئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اورٹیم چیمپئن بن گئی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی