مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مونٹی کارلو (اے پی پی) مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کل نٹی کارلو میں شروع ہوگا جس میں ٹینس کے ٹاپ سیڈڈ کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لیے پنجہ آزمائی کرینگے۔ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل گزشتہ سال ہسپانوی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے سربیا کے نوویک جوکووچ کو شکست دیکر جیتا تھا۔ ٹورنامنٹ میں کلے کورٹ پر کھیلا جائیگا جو 8 روز جاری رہنے کے بعد 21 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔