پی سی بی کے کنگ آف سپیڈ ٹرائلز آج شروع ہونگے

پی سی بی کے کنگ آف سپیڈ ٹرائلز آج شروع ہونگے

لاہور (اے پی پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے زیر اہتمام اور یو فون کے اشتراک سے نئے فاسٹ باﺅلنگ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کےلئے کنگ آف سپیڈ ٹرائلز آج ملک کے دس مختلف شہروں میں منعقد ہونگے ۔ ٹرائلز دو مرحلوں پر مشتمل ہوں گے اور قابل باﺅلرز کو رجسٹرڈ کیا جائے گا اور ہر کیمپ سے دو بہترین باﺅلرز دوسرے مرحلے میں شامل ہوں گے، کیمپ کا دوسرا مرحلہ لاہور اور کراچی میں لگائے جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی