انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل پانچ میچ کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل پانچ میچ کھیلے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (اے پی پی) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کل پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔ آرسنل اور ناروچ کے درمیان میچ امارات سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ایسٹن ولا اور فلہام کی ٹیمیں ولا پارک میں نبرد آزما ہوں گی۔ ایورٹن اور کیو پی آر کے درمیان میچ گوڈیسن پارک میں کھیلا جائے گا۔ لیور پول اور ریڈنگ کی ٹیمیں میڈیسکی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ ویسٹ ہام اور ساﺅتھمپٹن کے درمیان میچ سینٹ میری سٹیڈیم کھیلا جائے گا۔ انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچوں کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ 77 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مانچسٹر سٹی 65 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور چیلسی 58 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔