ریاست متحدہ کیخلاف سازشیں بند کرے :الطاف حسین

ریاست متحدہ کیخلاف سازشیں بند کرے :الطاف حسین
ریاست متحدہ کیخلاف سازشیں بند کرے :الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف ریاستی سازشی ہتھکنڈے بند کئے جائیں، ایم کیو ایم کا مشن متوسط طبقے اور باصلاحیت افراد کو ایوانوں میں پہنچانا ہے۔ الیکشن عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بالواسطہ یا بلاواسطہ ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں، ایم کیو ایم کے خلاف ریاستی سازشی سرگرمیاں ختم کی جائیں۔

مزید :

کراچی -