بلوچستان کے 37 ڈی ایس پی تبدیل

بلوچستان کے 37 ڈی ایس پی تبدیل
بلوچستان کے 37 ڈی ایس پی تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے صوبوں کی طرح بلوچستان پولیس میں بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کئے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق37 ڈی ایس پی دوسرے علاقوں میں تبدیل کر دیئے گئے ہیں اور 32 ڈی ایس پی عہدہ کے افسروں کو سی پی او کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

کوئٹہ -