جاپان میں زلزلہ، درودیوار ہل گئے

جاپان میں زلزلہ، درودیوار ہل گئے
جاپان میں زلزلہ، درودیوار ہل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) شدید زلزلے نے جاپان کے وسطی علاقے میں در و دیوار ہلا دیئے۔ ریکٹر سکیل پر اس کی شدت 6.3 بیان کی گئی ہے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔