مولانا فضل الرحمن کل ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے

مولانا فضل الرحمن کل ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے

لاہور (سٹاف رپورٹر)جمعیت علماءاسلام کے مر کزی امیر مو لا نا فضل الرحمن اتوار 14اپریل کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے اس سلسلے میں مرکزی تر جمان مو لا نا محمد امجد خان بتا یا کہ مولا نا فضل الرحمن گلشن راوی فٹ بال گراﺅنڈ میں ایک تقریب سے خطاب کریں گے اس موقع پر کئی اہم راہنماءجے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔

مزید : صفحہ آخر