انسانی سمگلنگ کے الزام میں باپ بیٹا گرفتار

انسانی سمگلنگ کے الزام میں باپ بیٹا گرفتار

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ایف بی آر نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں باپ بیٹا غلام محی الدین اور شعیب الدین کو گرفتار کرلیا۔ دونوں اب تک لاکھوں روپے لے کر لوگوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ممالک بھجواتے تھے۔

مزید : صفحہ آخر