ہفتہ کی چھٹی کا اطلاق پولیس پر نہیں ہوگا، سنٹرل پولیس آفس سمیت صوبے بھر میں پولیس دفاترکھلے رہیں گے

ہفتہ کی چھٹی کا اطلاق پولیس پر نہیں ہوگا، سنٹرل پولیس آفس سمیت صوبے بھر میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار خصوصی) انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب آفتاب سلطان کے حکم کے مطابق سنٹرل پولیس آفس سمیت صوبے بھر میں پنجاب پولیس کے تمام دفاتر ہفتے کے روز کھلے رہیں گے۔ ہفتہ کی چھٹی کا اطلاق محکمہ پولیس پر نہیں ہوگا اور تمامافسران اور اہلکار اپنے سرکاری فرائض معمول کے مطابق ادا کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -