حلقہ پی پی 71 فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک نواز کے خلاف جعلی ڈگری کے الزام میں اپیل دائر

حلقہ پی پی 71 فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک نواز کے خلاف جعلی ڈگری کے ...

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے فیصل آباد سے حلقہ پی پی 71 سے مسلم لیگ ( ن ) کے امیدوار سابق ایم پی اے ملک نواز کے خلاف جعلی ڈگری کے الزام میں مخالف امیدوار ملک تاج احمد نے الیکشن ٹریبونل ملتان بنچ میں اپیل دائر کردی، عدالت عالیہ نے 16 اپریل کو فریقین اور پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر