Jun 24, 2021 | 10:49:AM
Jun 23, 2021 | 11:11:AM
Jun 23, 2021 | 14:48:PM
Jun 23, 2021 | 15:58:PM
Jun 23, 2021 | 11:39:AM
Jun 24, 2021 | 16:54:PM
خاران (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شمال مغربی علاقے میں فٹبال گراﺅنڈ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ پولیس کے مطابق خاران کے ماچی فٹ بال گراﺅنڈ سے تشدد زدہ دولاشیں ملی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔
You are subscribed Successfully
