خاران سے دولاشیں برآمد

13 اپریل 2013 (08:53)

خاران (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شمال مغربی علاقے میں فٹبال گراﺅنڈ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ پولیس کے مطابق خاران کے ماچی فٹ بال گراﺅنڈ سے تشدد زدہ دولاشیں ملی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

مزیدخبریں