دھماکہ خیز مواد سے سکول تباہ ، خیبرایجنسی میں امن رضاکاروں کے دوگھر نذر آتش

دھماکہ خیز مواد سے سکول تباہ ، خیبرایجنسی میں امن رضاکاروں کے دوگھر نذر آتش
دھماکہ خیز مواد سے سکول تباہ ، خیبرایجنسی میں امن رضاکاروں کے دوگھر نذر آتش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) شدت پسندوں نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جبکہ اکاخیل میں امن رضاکاروں کے دوگھروں کو آگ لگادی گئی ۔سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے سے سکول کی عمارت مکمل طورپر تباہ ہوگئی ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ اُدھر اکاخیل میں امن رضاکاروں کے دوخالی گھروں کوا ٓگ لگادی گئی اور ملزمان فرار ہوگئے ۔

مزید :

خیبر -