جماعت اسلامی مرکز پشاور کے قریب سے مارٹر گولے برآمد

جماعت اسلامی مرکز پشاور کے قریب سے مارٹر گولے برآمد
جماعت اسلامی مرکز پشاور کے قریب سے مارٹر گولے برآمد

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکز کے قریب سے سیکیورٹی فورسز نے مارٹرگولے برآمد کرکے ناکارہ بنادیئے ۔ پولیس کے مطابق ’المرکز اسلامیکے قریب گندے نالے سے بوری میں بند مارٹر شیل ملے ہیں جس پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنادیئے ہیں ۔

مزید : پشاور