پروٹوکول واپس لینے پر ن لیگ کی الیکشن کمیشن کو دھمکی

پروٹوکول واپس لینے پر ن لیگ کی الیکشن کمیشن کو دھمکی
پروٹوکول واپس لینے پر ن لیگ کی الیکشن کمیشن کو دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ شریف برادران کی سیکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کی ہدایات غیر منصفانہ ہیں ، ترجیح شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کا انعقاد ہوناچاہیے ، شریف برادران کیساتھ کسی حادثے کی صورت میں ذمہ دار الیکشن کمیشن اور صدر زرداری ہوں گے ۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنماءپرویز رشید نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن دوہرے معیار کا مظاہرہ کررہاہے ، سابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ۔

مزید :

لاہور -