کارکنان گھر گھر جاکر ن لیگ کا منشور پہنچائیں : نواز شریف

کارکنان گھر گھر جاکر ن لیگ کا منشور پہنچائیں : نواز شریف
کارکنان گھر گھر جاکر ن لیگ کا منشور پہنچائیں : نواز شریف

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ کارکنان گھر گھر جاکر مسلم لیگ ن کا منشور پہنچائیں ۔سینئر لیگی کارکنان سے ملاقات میں آئندہ عام انتخابات اور الیکشن کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کاکہناتھاکہ ن لیگ عوامی سیاست کررہی ہے، ایسا منشور لائے ہیں جس سے حقیقی بنیادوں پر مسائل حل کرسکیں ۔اُنہوں نے ہدایت کی کہ کارکن الیکشن کی تیاری کریں ۔

مزید : لاہور