پیپلزپارٹی نے حامد سعید کاظمی کو سینٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کردی

پیپلزپارٹی نے حامد سعید کاظمی کو سینٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کردی
پیپلزپارٹی نے حامد سعید کاظمی کو سینٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے حج کرپشن کیس کے ملزم اور سابق وفاقی وزیرحامد سعید کاظمی کو سینٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کردی ۔ ذرائع کے مطابق حامد سعید کاظمی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن اور پیپلزپارٹی کی رہنماءفریال تالپور سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں فریال تالپور نے حامد سعید کاظمی کو سینٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کردی تاہم حامد سعید کاظمی نے مشاورت کیلئے مہلت مانگ لی ۔

مزید :

اسلام آباد -