خطرے میں ہیں ۔۔۔اے این پی الیکشن کمیشن سے تحفظ مانگے گی

خطرے میں ہیں ۔۔۔اے این پی الیکشن کمیشن سے تحفظ مانگے گی
خطرے میں ہیں ۔۔۔اے این پی الیکشن کمیشن سے تحفظ مانگے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے اے این پی کو اکیشن کے دوران لاحق خطرات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی الیکشن کمیشن کے لکھیں گے ۔ اس خط میں پارٹی کے درپیش خطرات سے آگاہ کیا جائے گا اور الیکشن کمیشن سے پارٹی کے رہنماﺅں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا ۔ اسفند یار ولی کی طرف سے الیکشن کمیشن کو یہ خط پیر کو بھجوایا جائے گا۔

مزید :

قومی -