ن لیگ کے امیدوار مبینہ حملہ میں محفوظ رہے

ن لیگ کے امیدوار مبینہ حملہ میں محفوظ رہے
ن لیگ کے امیدوار مبینہ حملہ میں محفوظ رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور ر(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 139سے ن لیگ کے امیدوامبینہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 139سے ن لیگ کے نامزد اُمیدوار وسیم اختر کی گاری پر فائرنگ کر دی گئی لیکن وہ اس حادثے میں محفوظ رہے۔ پولیس نے کیس فائل کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید :

قصور -