پنجاب میں حکومت بنائیں گے: یوسف رضا گیلانی

پنجاب میں حکومت بنائیں گے: یوسف رضا گیلانی
پنجاب میں حکومت بنائیں گے: یوسف رضا گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اپنے اتحادیوں سے مل کر پنجاب میںاکثریت حاصل کرے گی۔ان کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ تعاون کرتی تو جنوبی پنجاب کو ایک ہی دن میں صوبہ بنایا جاتا ۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے سے متعلق پیپلز پارٹی کے اقدامات عوام کے سامنے ہیں ،اب یہ عوام کی صوابد ید ہے کہ وہ جنوبی پنجاب کی مخالفت کرنے والوں کو ووٹ دیتے ہیں یااسے صوبہ بنانے والوں کی حمایت کرتے ہیں ۔

مزید :

ملتان -