پیپلزپارٹی نے راولپنڈی سے ٹکٹ جاری کردیے

پیپلزپارٹی نے راولپنڈی سے ٹکٹ جاری کردیے
پیپلزپارٹی نے راولپنڈی سے ٹکٹ جاری کردیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نے روالپنڈی سے قومی کے ایک اور صوبائی کے چار حلقوں کے لئے ٹکٹ جاری کر دئے ہیں جس کے مطابق این اے 56سے راجہ اسرار احمد عباسی،پی پی 11سے خالد نواز،پی پی12سے بابر سلطان جدون،پی پی 13سے راجہ شاہد مسعود اورپی پی 14سے راجہ کامران کو ٹکٹ جاری کر دئے ہیں۔

مزید :

راولپنڈی -