گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں پر امریکی فوجی پل پڑے

گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں پر امریکی فوجی پل پڑے
 گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں پر امریکی فوجی پل پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 میامی( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والوں پر امریکی فورس پل پڑی اور فائرنگ کردی تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس میں کتنے قیدی زخمی ہوئے ۔ امریکی فوج نے بتایا ہے کہ گاررڈوں کا قیدیوں سےتصادم ہوا اور ہتھیار بھی استعمال کیے گئے ۔ فوجی حکام کے مطابق قیدیوں نے قوانین کی خلاف ورزی کی جبکہ ان کی مختلف بیرکوں سے منتقلی قانون کا حصہ ہے ، قیدیوں نے ان کے سیلوں میں نگرانی کیلئے لگائے جانے والے کیمروں پر فوجیوں کو جھانکنے اور مانیٹرنگ پر ہنگامہ کیا ۔