فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا

فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا
فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا

  

رملہ( مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے وزیراعظم سلام فریاد کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور حکام نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے ۔ فریاد نے ایوانِ صدر میں صدر محمود عباس سے نصف گھنٹہ تک ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا ۔

مزید : بین الاقوامی