کوئی بسنت نہیں ، معافی دیدیں ،سیٹھی نے ’بندھے ‘ہاتھ کھڑے کردیے

کوئی بسنت نہیں ، معافی دیدیں ،سیٹھی نے ’بندھے ‘ہاتھ کھڑے کردیے
کوئی بسنت نہیں ، معافی دیدیں ،سیٹھی نے ’بندھے ‘ہاتھ کھڑے کردیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے بسنت منانے کا اعلان کرکے واپس لے لیا اور اعلان کرنے پر معافی بھی مانگ لی ہے ۔ یہ معافی انہوں نے ٹویٹر پیغام میں مانگی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ قانونی پابندیوں اور عدالتی رکاوٹوں کی وجہ سے بسنت نہیں منائی جارہی ، اب ہماری بسنت نہیں ہوگی اور بسنت منانے کیلئے میرے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں جس پر میں معزرت کرتا ہوں حالانکہ میں نے اپنی پوری کوشش کی تھی۔ 

مزید :

قومی -