آنیوالی فلمیں شائقین پسند کریں گے، امرتا اڑوڑا

آنیوالی فلمیں شائقین پسند کریں گے، امرتا اڑوڑا
آنیوالی فلمیں شائقین پسند کریں گے، امرتا اڑوڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی(نیٹ نیوز)بھارتی اداکار امرتا اڑوڑا نے کہا ہے کہ میں اس وقت دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں اور ان فلموں میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ ان فلموں میں میرے کردار مرکزی نوعیت کے ہیں اس سے قبل اب تک میں نے جن فلموں میں بھی کام کیا ہے ان میں میرے کردار سیکنڈ ہیروئن کے تھے لیکن اس فلم میں میرا کردار بہت پاور فل ہیں میں نے ہمیشہ میرٹ پر اداکاری کی ہے اور اسی وجہ سے اب تک میں نے جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے ان کو بہت پسند کیا گیا ہے اور مستقبل میں بھی اپنی کامیابیوں کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھوں گی اور میری کوشش ہوگی کہ میں اچھے کردارں میں ہی نظر آؤں محنت سے کام کرتی ہوں اس لئے منفرد مقام حاصل ہے جس کو میں برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی۔

مزید :

کلچر -