گلوکارہ حمیرا چنا مئی میں بر طانیہ میں میوزیکل شوز میں پر فارم کر یں گی
لاہور(آئی این پی) پاکستان کی نامور گلوکارہ حمیرا چنا مئی میں بر طانیہ میں میوزیکل شوز میں پر فارم کر یں گی ۔ ایک ملاقات کے دوران حمیراچنا نے بتا یا کہ میں بر طانیہ میں ایک این جی اوکی جانب سے 5مختلف شہروں میں منعقد کیے جانیوالے میوزیکل شوز میں پر فارم کر ونگی اور میرا بر طانیہ کادورہ2ہفتے کا ہو گا ۔