فلم ’’مسٹر ایکس‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو جاری

فلم ’’مسٹر ایکس‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ فلم ’’مسٹر ایکس‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو جاری ہو گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ فلم مسٹر ایکس جس کی مرکزی کاسٹ میں عمران ہاشمی اور مائرہ دستور شامل ہیں، کا ڈائیلاگ پرومو جاری ہو گیا۔ فلم میں عمران ہاشمی پولیس افسر کا کردار ادا کر رہے ہیں جنہیں کیمیکل فیکٹری میں بند کر کے مارنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

مزید :

کلچر -