وزیر اعلیٰ کے اقدامات سے کسانوں اور زمینداروں کو فائدہ ہو گا،عثمان منان

وزیر اعلیٰ کے اقدامات سے کسانوں اور زمینداروں کو فائدہ ہو گا،عثمان منان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منان شیخ نے سبزی منڈی کا دورہ کیا اور تعمیر و مرمت کے منصوبوں کا جائز ہ لیا انہوں نے ہدایت دی کے منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گااور ترقیاتی منصوبوں کو جتنی جلدی ہو سکے مکمل کیا جائے انہو ں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی ٰ کے پروگرام سے کسانوں اور زمینداروں کے لئے ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی