تحریک انصاف کے قائدین کا عمر کسانہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور(جنرل رپورٹر)تحریک انصاف چیئرمین عمران خان ، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ، صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹریاسمین راشدنے پی ٹی آئی فنائنس بورڈ کے ممبر چوہدری عمر کسانہ ایڈوکیٹ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہاراور مغفرت کی دعا کی۔