4سالہ بچی کے قتل کیس میں پولیس اصل ملزم کو گرفتار نہ کر سکی

4سالہ بچی کے قتل کیس میں پولیس اصل ملزم کو گرفتار نہ کر سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل) نشتر کالونی میں 4سالہ بچی سے بد اخلاقی اور قتل کیس میں پولیس اب تک 27افراد کو شامل تفتیش کرچکی ہے لیکن تاحال پولیس اصل ملزم کو گرفتار نہ کر سکی ہے ۔آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے ایس پی انویسٹی گیشن اور متعلقہ ڈی ایس پی کی سخت سرزنش کی اورملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -