سنٹرل پارک کے رہائشیوں کے لئے میاں طاہر جاوید کا فیملی ناشتہ

سنٹرل پارک کے رہائشیوں کے لئے میاں طاہر جاوید کا فیملی ناشتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اربن ڈویلپرز کے چیئرمین میاں طاہر جاوید نے سنٹرل پارک ہاؤسنگ سکیم فیروز پور روڈ میں رہنے والے سینکڑوں رہائشیوں کے لئے فیملی ناشتے کا اہتمام کیا اس موقع پر ممبران میاں طاہر جاوید کے ساتھ گل مل گئے اور ان کے مسائل سنے اور ان کو حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -