علی بھائی اسٹیٹ کے حاجی لطیف چودھری فوکس اسٹیٹ کے رانا افتخار عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور علی بھائی اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو حاجی لطیف چوہدری فوکس اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو رانا افتخار عمرہ کی سعادت کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے۔