آئی ایم ایف کے ساتھ6 جائزے مکمل
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ریکارڈ چھ جائزے کامیابی سے مکمل کئے ہیں، حکومت نے ملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں، پاکستان کی معیشت مستحکم ہے۔ ماضی کی حکومتیں دو جائزوں سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔ یہ موجودہ حکومت کی اصلاحات اور محنت کا نتیجہ ہے۔کستان کی معیشت مستحکم ہے اور یہ آئی ایم ایف کے ساتویں جائزہ کے لئے تیار ہے۔