برطانیہ: پونڈ کے اتار چڑھا ؤ میں تیزی

برطانیہ: پونڈ کے اتار چڑھا ؤ میں تیزی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات کے قریب آتے ہی پونڈ کی شرح میں تیزی سے اتار چڑھاؤ جاری ہے جس میں مئی کے دوران زیادہ تیزی کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کی حکمران جماعت ’’ کنزرویٹو پارٹی‘‘ اور اپوزیشن’’ لیبر پارٹی‘‘ کے درمیان 7مئی کے انتخابات میں سخت مقابلے کی توقع ہے جس کے باعث ملکی کرنسی میں زبردست اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -