تعلیمی اداروں کو محفوظ بنانے کیلئے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اور پی جی ڈی ایف میں معاہدہ
لاہور( پ ر) باقی صوبوں کی طرح پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے ہاک فرانزکی ریسرچ اینڈ اور بریشین ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (PGDF)کے ساتھ مل کر پنجاب اور پورے پاکستان میں تعلیمی اداروں کو محفوظ بنانے کا معاہدہ طے پایا۔ اس موقع پر پاکستان ریڈ کرینسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو درویش دہشت گردی جیسے نامور اور ن گہانی قدرتی آفات کا سامنا ہے ریڈ کرینسٹ کا بہ مشن ہے کہ پاکستان کے دور اور سوز رکھنے والی تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستان اور اس کی نوجوان نسل کو محفوظ بنایا جائے۔ اس حوالے سے ریڈکرنیٹس ہاکس فرانرک ریسرچ اینڈ اوپرنیس سوسائٹی سہ پاک مبزیشن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اس منصوبیکو بہتر بنانے کی مزید ڈاکٹر سعید الٰہی نے کہا کہ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن کی سینٹی اور سیکیورٹی کے پروجیکٹ میں (HFRAS) اور (PGDR) مل کر کام کریں گے یہ بھی کہا کہ ریڈر کر کینٹ نے پہلے صحافیوں، تاجروں اور مختلف مکتب فکر کی فرسٹ ریڈ بریفنگ کی ہے۔