وزیراعلیٰ کا میر ہزار خان کھوسوکی اہلیہ اور نعت خواں حافظ محمد حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ کا میر ہزار خان کھوسوکی اہلیہ اور نعت خواں حافظ محمد حسین کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسوکی اہلیہ اور معروف ایوارڈ یافتہ نعت خواں حافظ محمد حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغامات میں میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے۔ اظہارافسوس

مزید :

صفحہ آخر -