تربت میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی،13شدت پسند ہلاک

تربت میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی،13شدت پسند ہلاک
تربت میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی،13شدت پسند ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)گیبن میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بی ایل ایف کمانڈر حیات سمیت13شدت پسند مارے گئے ہیںجبکہ کمانڈر ظریف کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔ ترجمان ایف سی کے مطابق گیبن کے نواحی علاقے میں ایف سی اور حساس اداروں کے آپریشن میں مارے جانے والے شدت پسند تربت میں 20مزدوروں کے قتل میں ملوث تھے۔ایف یس اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس دوران شرپسندوں نے فائرنگ کردی جس پر بھاری نفری طلب کر دی گئی اور جوابی کارروائی میں 13شرپسند مارے گئے اور کمانڈر ظریف کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید :

تربت -