صوبائی دارلحکومت میں شدیدگرمی کی لہر آئندہ پانچ سے چھ روز تک جار ی رہے گی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ کراچی میں شدید گرمی کی لہر آئندہ پانچ سے چھ روز تک جار ی رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں روں ہفتے درجہ حرارت 43ڈگری تک بڑھنے کا امکان ہے ،کراچی میں آج درجہ حرارت 39سے 40،منگل کے روز درجہ حرارت 41،بدھ کو 43جمعرات کو 40ڈگری تک رہنے کا امکا ن ہے ۔