سعودی وزیر مذہبی امور کے اعزاز میں عشائیہ ، حکومتی نمائندوں سمیت اہم شخصیات کی شرکت

سعودی وزیر مذہبی امور کے اعزاز میں عشائیہ ، حکومتی نمائندوں سمیت اہم شخصیات ...
سعودی وزیر مذہبی امور کے اعزاز میں عشائیہ ، حکومتی نمائندوں سمیت اہم شخصیات کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی وزیر برائے مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز کے اعزاز میں حکومت کی جانب سے عشایہ دیا گیا ہے جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے شرکت کی ہے ۔شیخ صالح بن عبدالعزیز کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیہ میں حکومتی نمائندوں کے علاوہ جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، جمعیت علماءاسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق اور سابق آئی ایس آئی چیف جنرل حمید گل نے بھی شرکت کی ہے۔

پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں ، یمن معاملے پر قرارداد پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے : سعودی وزیر مذہبی امور

مزید :

اسلام آباد -