ایل ڈی اے سٹی فیز Iکی بکنگ مکمل دو سال میں قبضہ دینے کا اعلان

ایل ڈی اے سٹی فیز Iکی بکنگ مکمل دو سال میں قبضہ دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ایل ڈی اے سٹی فیز Iکی بکنگ کا مرحلہ 9اپریل کو مکمل کر لیا گیا ہے ۔ ایل ڈی کے ڈویلپمنٹ پارٹنر نے ایگزمشن میں اپنے حصے آنے والے تمام پلاٹس بذریعہ سٹار مارکیٹنگ فروخت کر دیئے ہیں ڈویلپمنٹ پارٹنر نے ایل ڈی اے سٹی فیز Iکی مارکیٹنگ میں تاریخ ساز رسپانس ملنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -